Thursday, 8 March 2018

hakeem raza elahi farhad poetry

وہ روٹھ کے چاہتا ہے روز ۔مناءوں اسے۔

اسےخواہش ہےکہ اور۔۔۔ٹوٹ کے چاہوں اسے

وہ شدتوں میں محبت کی ٹوٹ کے بکھر گیا 

کہاں کہںاں سے سمیٹوں۔اور کیسے بہلاءوں اسے

دل ۔جان ۔جسم تا روح۔ اسی کا ہوں۔ فرہاد۔

وہ جان ہے میری کیسے سمجھاءوں اسے 

اسے خواہش ہے کہ اور ٹوٹ کے چاہوں اسے 

یہی ہے اسکی چاہت کا بھرم تو مان لیتے ہیں

وہ روز ۔روٹھے مجھ سے میں روز مناءوں اسے

اسے خواہش ہےکہ اور ۔۔ٹوٹ کے چاہوں اسے ۔

رضاالہی ۔فرہاد ۔

0 Valuable Comments:

Post a Comment

Welcome To Hakeem Raza Elahi Tibve Jadeed