Sunday, 20 May 2018

hakeem raza elahi poetry


کہ پھر رسم کوفہ واجب ہوئی ۔
تنبیہ ہے اب حق داروں کو۔
کہ تختہ دار پہ لٹکادیں گے
۔رہبر رہزن
۔رہزن سپہ سالار تیرے۔
تیرے گھر کا خدا حافظ ۔
تیری چھت پہ بیٹھے ہیں 
غدار تیرے رضا الہی ۔فرہاد ۔۔

0 Valuable Comments:

Post a Comment

Welcome To Hakeem Raza Elahi Tibve Jadeed