OUR NEW OPENING CLINIC

We are excited to announce the opening of our new XPLORE clinic of naturopathy, conveniently located at the corner of Bismillah Terrace, block - 13 C Gulshan-e-Iqbal behind Al-Mustafa hospital Karachi.The new clinic will be able to better service the needs of our valued clients in the South Asia of Pakistan.

Tuesday, 27 February 2018

Ajwain has a big benefit

اجوائن سے جسم کو وٹامن K حاصل ہوتا ہے جو کہ ہڈیوں کی نشونما کے لیے اہم ہے اس کے علاوہ (وٹامن K ) خون کو جمنے نہیں دیتا۔اجوائن کے استعمال سے سر درد ،نزلہ، زکام ،گلے کی سوزش اور کھانسی جیسی بیماریاں جلدی ٹھیک ہو جاتی ہیں۔نزلہ زکام میں اگر گرم پانی میں اجوائن کے تیل کے دو قطرے ڈال کر ٤ سے ٥ دن تک پیا جائے تو اس سے کافی فائدہ ہوگا۔


اجوائن درد اور سوزش میں فائدہ پہنچاتا ہے۔اجوائن کا تیل جلد میں جذب ہو کر ہڈیوں اور جوڑوں تک پہنچتا ہے۔پھٹوں کی سوزش،کسی کھیل لے دوران لگنے سے اور گھٹیا جیسے مسائل دور کرنے کے لیے یہ تیل انتہائی مفید ہے۔

اجوائن سینے کی جلن اور تیزابیت میں فوری آرام پہنچاتی ہے۔آدھا چھوٹا چمچہ اجوائن کا اور ایک چمچہ سبز چائے کی پتی کا ایک گلاس پانی میں ابال لیں ۔اس کے دن میں دو بار استعمال سے نہ صرف معدے کی تیزابیت دور ہوگی بلکہ موٹاپا یا سوجن بھی کم ہوگی۔

اگر کوئی کیڑا کاٹ لے تو فوری طور پر وہاں اجوائن کا تیل لگا لیں ۔اس کے علاوہ آپ کیڑوں سے محفوظ رہنے کے لیے اپنے ہاتھوں اور پیروں پر بھی اجوائن کا تیل لگا سکتے ہیں۔



Related Posts:

  • Treatment of leukoria from the prescription of Hakeem Raza Elahi لیکوریا کا علاج حکیم رضا الہی کے نسخہ سے #hakeemrazaelahi #hakeemrazaelahitips #tips #healthylife #usefultips For More Details Call Now 0333-2150668 , 0313-9010809#Share  … Read More
  • Top Health Foods You Should Never Eat What foods or ingredients should I never eat? Note if this is due to health, taste, etc. These are the Top Health Foods You Should Never Eat. CANNED FOODS Canned foods processing lines contain an u… Read More
  • Hakeem Raza Elahi Telling about Clarified butter حکیم رضا الہی سے جانئے دیسی گھی کھانے کا مفید طریقہ اور دیسی گھی کے فوائد Hakeem Raza Elahi Telling about Clarified butter  watch video       https://www.facebook.com/hakeemrazaelahi/videos/204… Read More
  • Tip For skin Freshness جلد کی شادابی کے لیے حکیم رضا الہی . چہرے کی شادابی کیسے برقرار رکھیں؟  جانیے حکیم رضا الہی سے … Read More
  • Ajwain has a big benefit اجوائن سے جسم کو وٹامن K حاصل ہوتا ہے جو کہ ہڈیوں کی نشونما کے لیے اہم ہے اس کے علاوہ (وٹامن K ) خون کو جمنے نہیں دیتا۔اجوائن کے استعمال سے سر درد ،نزلہ، زکام ،گلے کی سوزش اور کھانسی جیسی بیماریاں جلدی ٹھیک ہو جاتی ہیں۔نزلہ … Read More

0 Valuable Comments:

Hakeem Raza Elahi - Herbalist

HTV PROGRAM TIBVE NABVI VIDEOS

JOIN SOCIAL NETWORK