اے منصف وطن ۔
مکیں قید ہیں جیسے اپنے مکانوں میں
اور کئی بے گناہ پڑے ہیں زندانوں میں
بلبلیں ماتم کرتی رہ گئی محترم ۔یہاں
۔معصوم کلیاں مسلی گئی گلستانوں میں
قدررت ارباب اختیار سے حساب لے گی ۔
اور اک آگ لگے گی تیرے ایوانوں میں
تقدس ہوئے پامال مقدس لوگوں کے ۔
آپ الجھے رہے سیاست دانو ں میں ۔
حق مکافات عمل سے آئے گا دیکھنا ۔
ہمیشہ کون رہے گا منصب خانوں میں ۔
مکیں قید ہیں جیسے اپنے مکانوں میں
اور کئی بے گناہ پڑے ہیں زندانوں میں
حکیم رضا الہی ۔
0 Valuable Comments:
Post a Comment