.جب شور و ہیجان سےگھبرا جائو۔ تو ادھر لوٹ آنا
اورہجومء شہر سے اکتا جائو تو گھر لو ٹ آنا۔
تم تتلیوں سے آوارہ مزاج صنم جب پہلوء گل سے بھر جائو ۔
.تو پھر لوٹ آنا
رضا الہی فرہاد
حکیم رضا الہی پاکستان کے تب نبوی ماہر، ایک 15 سالہ کلینکل تجربے کے ساتھ ہربسٹسٹ اور ہوموپیٹک ڈاکٹر ہیں. • ہمارے تمام سوشل نیٹ ورک پر عمل کریں.
0 Valuable Comments:
Post a Comment