بے جاہ۔ ھے تکبر میں تسخیرء دل جانتا ہوں اک دن نام تک بدل جائے گا میرا
لوگ میت کہہ کر پکاریں گے مجھے اور میری انا کفن میں لپٹی ہو گی ۔
میرا غرور ۔میرا رتبہ
خاک لہد میں اترے گا
کون یاد رکھے گا
کون کہے گا ۔معمول زمانہ
ہے سب کو بھول جانا
لوگ اپنی زندگی جئے
اور اپنی موت مرگئے
رضا فرہاد ۔
0 Valuable Comments:
Post a Comment