زندگی گزرے گی تمہاری۔ پیاسی گزرے گی
ہم بن جو گزری گی تم پہ اداسی گزرے گی
جب سفید پرندے اپنے گھر کو لو ٹیں گے
جب سورج ندی کے اس پار اترے گا
جب نیلے آسماں سےشفق کی گلابی جھانکے گی
جب رات اپنے ۔پنکھ بکھیرے گی ۔
تب دن سمٹ کے شا م ہوگا ۔
تیرے لب پہ میرا نام ہو گا
تم مجھے یا د کرو گے ٹھندی آہیں بھرو گے ۔
زندگی گزرےگی تمہاری مگر پیاسی گزرے گی
.ہم بن جو گزرے گی۔ تم پہ ۔۔۔اداسی گزرے گی
0 Valuable Comments:
Post a Comment