. چہرے کو روشن رکھنے کے لیے, لمبے بڑے بال کرنے کیلیئے ٹوٹکے -چہرے کا حسن و نکھار بیسن کا کمال.
اللہ تعالیٰ نے انسان کیلئے غذاؤں کی صورت میں جو نعمتیں عطا کیں. اگرچه ان کی کوئی حد نہیں اور بلاشبہ ہر غذا کی نعمت اپنی تاثیر اور اہمیت رکھتی ہے. یہ اپنے حجم سائز ذائقہ اور تاثیر سے الگ الگ ہوتی ہیں. بیسن بھی انہی میں سے ایک قدرت کا انمول تحفہ ہے جو کے کہی خاص اہمیت کا حامل ہے ویسے تو بیسن ہر گھر میں پایہ جاتا ہیں ۔ ویسے تو بیسن، بیسن کی روٹی اور بیسن کے پکوڑے بنانے کے کام آتا ہیں لیکن آج ہم آپکو بتانے جارہے ہیں کے بیسن سے کریں رنگ گورا ، بیسن سے کریں لمبے بڑے بال، بیسن سے کریں موٹاپے کو بائے بائے اور بہت کچھ تو آپ اس پوری وڈیوں کو ضروردیکھیں
0 Valuable Comments:
Post a Comment