جانیے اردو میں کچھی کیری کا شربت بنانے کا طریقہ
Kachi Keri Ka Sharbat Recipe in Urdu
سب سے پہلے کیری کو ابال لیجیئے
کیری ابل جائے تو اسکا گودا نکال لیں
کیری کو گرینڈر میں ڈال کر اس میں باقی تمام اجزا شامل کردیں
جار میں ڈال کر محفوظ کرلیں
جب شربت پینا ہوں تو ایک گلاس میں دو چمچ ملا کر گھول لیں
0 Valuable Comments:
Post a Comment