بٹکتا ہوں دربادر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈھونڈتا ہوں
ان در و دیوار میں اک در ڈھونڈتا ہوں
جا بجا لگی ہیں۔۔۔۔۔۔۔ مسلکی تختیا ں
اس۔شہر میں خدا کا گھر ڈھونڈتاہوں
حکیم رضاالہی۔فرہاد
حکیم رضا الہی پاکستان کے تب نبوی ماہر، ایک 15 سالہ کلینکل تجربے کے ساتھ ہربسٹسٹ اور ہوموپیٹک ڈاکٹر ہیں. • ہمارے تمام سوشل نیٹ ورک پر عمل کریں.
0 Valuable Comments:
Post a Comment