Friday, 9 March 2018
HAKEEM RAZA ELAHI POETRY
جی جہان میں نہ تھا ۔
جب جسم و جان میں نہ تھا
اور یہ خیال میرے گمان میں نہ تھا
بڑھاپے کا عذاب نہ تھا
جوانی کی مستی نہ تھی
اور یہ ہستی ۔بستی نہ تھی
میں تو تب سے تجھے پوجتا ہون تجھے جانتا ہوں ۔
حکیم رضا الہی
hakeem raza elahi poetry
ہم پہ لازم تھا ۔فرہاد۔ کفر کے مقابل ڈٹ جاتے
یا یہ کہ فتنوں میں ۔فقوں میں۔ بٹ جاتے
رضا۔ فرہاد ۔
Thursday, 8 March 2018
hakeem raza elahi farhad poetry
لگی عشق دی کون پچھانے ۔
توں اپنا جہا ن کٹی جا ۔
اپنا جہان کٹی جا اے زمان کٹی ۔جا ۔
مڑ مڑ کے تکنا کی ۔
گئیاں ویلیاں نون کتنا کی جیویں گزردی۔ او جان کٹی جا اپنا جہان کٹی جا
لگی عشق دی کون پچھانے توں اپنا جہان کٹی جا ۔
ویلے جہڑے لنگھ جاندے جا واپس نہیں آندے ۔
ایویں کر نہ تیان کٹی جا اپنا جہان کٹی جا ۔
hakeem raza elahi farhad poetry
وہ روٹھ کے چاہتا ہے روز ۔مناءوں اسے۔
اسےخواہش ہےکہ اور۔۔۔ٹوٹ کے چاہوں اسے
وہ شدتوں میں محبت کی ٹوٹ کے بکھر گیا
کہاں کہںاں سے سمیٹوں۔اور کیسے بہلاءوں اسے
دل ۔جان ۔جسم تا روح۔ اسی کا ہوں۔ فرہاد۔
وہ جان ہے میری کیسے سمجھاءوں اسے
اسے خواہش ہے کہ اور ٹوٹ کے چاہوں اسے
یہی ہے اسکی چاہت کا بھرم تو مان لیتے ہیں
وہ روز ۔روٹھے مجھ سے میں روز مناءوں اسے
اسے خواہش ہےکہ اور ۔۔ٹوٹ کے چاہوں اسے ۔
رضاالہی ۔فرہاد ۔
Wednesday, 7 March 2018
Hakeem Raza Elahi Farhad Poetry
.جب شور و ہیجان سےگھبرا جائو۔ تو ادھر لوٹ آنا
اورہجومء شہر سے اکتا جائو تو گھر لو ٹ آنا۔
تم تتلیوں سے آوارہ مزاج صنم جب پہلوء گل سے بھر جائو ۔
.تو پھر لوٹ آنا
رضا الہی فرہاد
Benefits Of Cabbage Gobi Ke Faide in urdu
By Hakeem Raza Elahi at 11:48
Hakeem Raza Eahi Video Tips, Hakeem Raza Elahi Making Home Remedy, Health Tips 2018, Latest Article, Weight loss tips by experts
No comments
بند گوبی کے بیشمار فوائد
.بند گوبی ایک بہترین غزا. بند گوبی آپ کیلئے بہترین سبزی. بند گوبی کھائیں اور وزن کم کریں. چہرے کو پرکشش بنائیں
.بند گوبی کے زریعے کمزوربالوں کو مضبوط بنائیں
بند گوبی ایک بہترین غزا
بند گوبی آپ کیلئے بہترین سبزی
بند گوبی کھائیں اور وزن کم کریں
چہرے کو پرکشش بنائیں
بند گوبی کے زریعے کمزور بالوں کو مضبوط بنائیں