OUR NEW OPENING CLINIC

We are excited to announce the opening of our new XPLORE clinic of naturopathy, conveniently located at the corner of Bismillah Terrace, block - 13 C Gulshan-e-Iqbal behind Al-Mustafa hospital Karachi.The new clinic will be able to better service the needs of our valued clients in the South Asia of Pakistan.

Wednesday, 21 March 2018

hakeem raza elahi poetry


میں۔ ہو تا ہےبھلا۔۔۔ کوئی محتا ط کیا ۔۔
وہ بے چینیاں۔۔۔۔ اور احسا س جلتے سے جھانکتے ہیں 
زباں ہے خاموش مگر آنکھوں سے ۔۔جذبے جھانکتے ہیں۔

رصا فرہاد ۔


Hakeem raza elahi poetry



مزاج شاہی ہوا ۔عشق میں آوارا کوئی 
گرا ہو فلک سے۔۔۔ جیسے ۔ستارا کوئی۔ ۔
اک تڑپ ء دید نے فقیر کر دیا ہے 
اک زلف حسیں نے اسیر کر لیا ہے ۔
جی رتبے اور منصب کون دیکھتا ہے 
عشق میں حسب و نسب کوندیکھتا ہے 
بدلتی ہے رنگ یہ تقدیر کے سے 
بادشاہ ۔ہوئے فقیر کیسے کیسے

رضا فرہاد

hakeem raza elahi poetry


عجب۔ہیں تیری دنیا کے دستور 
کوئی سفید تو۔۔ کوئی سیاہ بنے 
مگر ہمارے تو۔۔۔۔ہم عصر سا رے 
جو صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دو لت تھے 
سو ہی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ شا ہ بنے


رضا فرہاد ۔

Thursday, 15 March 2018

hakeem raza elahi poetry


ٹھہرے ہوئے پانیوں میں۔داسیوں۔کےسائے ۔


کناروں کی۔۔۔۔ خاموشی ۔۔۔تجھ۔کو۔۔بلائے 

ڈھوبتی ہوئی شامیں ۔اور ٹھہری ٹھہری کشتیاں 

بہار نو کی مانگ ۔سے پھو ٹتی۔۔۔۔ کھلتی کلیاں 

تجھے پیا بلاتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔مجھے پیا ستاتی ہیں 

یہ نکھری اجلی صبح کی ۔رنگ بے رنگی تتلیاں

بہار ء نو کی مانگ سے۔۔ پھو ٹتی۔ کھلتی کلیاں 

تجھے پیس بلاتی ہیں 

مجھے پیا ستاتی ہیں



حکیم رضا الہی

hakeem raza elahi poetry



زندگی گزرے گی تمہاری۔ پیاسی گزرے گی 

ہم بن جو گزری گی تم پہ اداسی گزرے گی 

جب سفید پرندے اپنے گھر کو لو ٹیں گے

جب سورج ندی کے اس پار اترے گا

جب نیلے آسماں سےشفق کی گلابی جھانکے گی 

جب رات اپنے ۔پنکھ بکھیرے گی ۔

تب دن سمٹ کے شا م ہوگا ۔

تیرے لب پہ میرا نام ہو گا 

تم مجھے یا د کرو گے ٹھندی آہیں بھرو گے ۔

زندگی گزرےگی تمہاری مگر پیاسی گزرے گی 

.ہم بن جو گزرے گی۔ تم پہ ۔۔۔اداسی گزرے گی 
۔


حکیم رضا الہی



hakeem raza elahi poetry



لہجہ شیریں۔ہو گفگتو میں۔۔ چاشنی ۔
عطا کر مجھے بھی انداز تکلم کا ہنر ایسا ۔

رضا فرہاد ۔

hakeem raza elahi poetry


ضدوں ۔سمیت۔دل۔کو 


۔چھوڑناہوگا۔

یہ شیشہ ۔کسی پتھر پہ۔

توڑنا ہو گا۔

یہی نہیں کہ۔تو ڑ دیا ہے 

اس۔نے مجھکو 

اسے بھی بہت دیر تک 

۔خود کو جو ڑنا ہو گا

حکیم رضا الہی

raza elahi poetry





The beauty of the face perfection of the basin



. چہرے کو روشن رکھنے کے لیے, لمبے بڑے بال کرنے کیلیئے ٹوٹکے -چہرے کا حسن و نکھار بیسن کا کمال.

 اللہ تعالیٰ نے انسان کیلئے غذاؤں کی صورت میں جو نعمتیں عطا کیں. اگرچه ان کی کوئی حد نہیں اور بلاشبہ ہر غذا کی نعمت اپنی تاثیر اور اہمیت رکھتی ہے. یہ اپنے حجم سائز ذائقہ اور تاثیر سے الگ الگ ہوتی ہیں. بیسن بھی انہی میں سے ایک قدرت کا انمول تحفہ ہے جو کے کہی خاص اہمیت کا حامل ہے ویسے تو بیسن ہر گھر میں پایہ جاتا ہیں ۔  ویسے تو بیسن،  بیسن کی روٹی اور بیسن کے پکوڑے بنانے کے کام آتا ہیں لیکن آج ہم آپکو بتانے جارہے ہیں کے بیسن سے کریں رنگ گورا ،  بیسن سے کریں لمبے بڑے بال، بیسن سے کریں موٹاپے کو بائے بائے اور بہت کچھ  تو آپ اس پوری وڈیوں کو ضروردیکھیں

Aap Ka Sahir | Morning Show | TV One | 15 March 2018



Hakeem Raza Elahi - Herbalist

HTV PROGRAM TIBVE NABVI VIDEOS

JOIN SOCIAL NETWORK